مندرجات کا رخ کریں

"کمونے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م بین الوکی روابط کی درآمد و ترتیب
م خودکار: درستی املا ← کلومیٹر؛ تزئینی تبدیلیاں
 
(14 صارفین 28 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{ٹ}}کمونے{{ن}} ([[اطالوی]] comune) (واحد: کمونے ۔ [[comune]]، جمع: [[کمونی]] ۔ [[comuni]]) [[اٹلی]] میں بنیادی انتظامی اکائی ہے جسکو انگریزی لفظ ٹاؤن یا قصبہ (township) یا میونسپلٹی (municipality) یا کمیون کہا جا سکتا ہے۔ اٹلی کے بیس علاقوں اور ان میں منقسم صوبوں کو مزید چھوٹی انتظامی اکایئوں یا کمونوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ کمونے کا سربراہ سنداکو (اطالوی sindaco) کہلاتا ہے جسکا مطلب انگریزی میں میئر لیا جا سکتا ہے۔
{{ٹ}}کمونے{{ن}} ([[اطالوی زبان|اطالوی]]: comune) (واحد: کمونے۔ '''comune'''، جمع: '''کمونی'''۔ '''comuni''') [[اطالیہ|اٹلی]] میں بنیادی انتظامی اکائی ہے جس کو انگریزی لفظ ٹاؤن یا قصبہ (township) یا میونسپلٹی (municipality) یا کمیون کہا جا سکتا ہے۔ اٹلی کے بیس علاقوں اور ان میں منقسم صوبوں کو مزید چھوٹی انتظامی اکایئوں یا کمونوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ کمونے کا سربراہ [[سنداکو]] (اطالوی sindaco) کہلاتا ہے جس کا مطلب انگریزی میں میئر لیا جا سکتا ہے۔


[[2001ء]] کی مردم شماری کے مطابق اٹلی میں کل 8101 کمونے ہیں جو آبادی اور رقبہ میں بڑے چھوٹے ہیں۔ سب سے بڑا کمونے دار الحکومت روم کا ہے جس کا رقبہ 1285.30 مربع کلومیٹر اور آبادی 25 لاکھ سے کچھ زیادہ ہے۔

[[2001ء]] کی مردم شماری کے مطابق اٹلی میں کل 8101 کمونے ہیں جو آبادی اور رقبہ میں بڑے چھوٹے ہیں۔ سب سے بڑا کمونے دارالحکومت روم کا ہے جسکا رقبہ 1285.30 مربع کلو میٹر اور آبادی 25 لاکھ سے کچھ زیادہ ہے۔


کمونے بنیادی قسم کے کام سر انجام دیتا ہے مثلا پیدائش و اموات کا حساب کتاب رکھنا، مقامی سڑکوں اور گلیوں کی تعمیر و نگرانی وغیرہ۔ کمونے کا دفتر کو میونچی پیو (اطالوی Municipio) یا پلاتزو کمونالے (Palazzo Comunale) کہتے ہیں۔
کمونے بنیادی قسم کے کام سر انجام دیتا ہے مثلا پیدائش و اموات کا حساب کتاب رکھنا، مقامی سڑکوں اور گلیوں کی تعمیر و نگرانی وغیرہ۔ کمونے کا دفتر کو میونچی پیو (اطالوی Municipio) یا پلاتزو کمونالے (Palazzo Comunale) کہتے ہیں۔


{{اصطلاحات برائے ملکی ذیلی تقسیمات}}

[[زمرہ:اقسام ملکی تقسیمات]]
[[زمرہ:انتظامی تقسیمات]]
[[زمرہ:اطالوی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اطالوی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اطالیہ کی بلدیات]]

[[زمرہ:اطالیہ کی ذیلی تقسیم]]
[[en:Comune]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[an:Comunas d'Italia]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت]]
[[de:Italienische Gemeinden]]
[[es:Municipios de Italia]]
[[fr:Commune d'Italie]]
[[gl:Comunas de Italia]]
[[hr:Talijanske općine]]
[[it:Comuni d'Italia]]
[[nl:Lijst van Italiaanse gemeenten]]
[[ja:コムーネ]]
[[nn:Kommunar i Italia]]
[[pt:Comuna italiana]]
[[ru:Коммуна (Италия)]]
[[sv:Comune]]
[[tl:Comune]]
[[tr:İtalya'nın Komünleri]]
[[zh:市镇 (意大利)]]

حالیہ نسخہ بمطابق 17:02، 16 فروری 2024ء

کمونے (اطالوی: comune) (واحد: کمونے۔ comune، جمع: کمونی۔ comuni) اٹلی میں بنیادی انتظامی اکائی ہے جس کو انگریزی لفظ ٹاؤن یا قصبہ (township) یا میونسپلٹی (municipality) یا کمیون کہا جا سکتا ہے۔ اٹلی کے بیس علاقوں اور ان میں منقسم صوبوں کو مزید چھوٹی انتظامی اکایئوں یا کمونوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ کمونے کا سربراہ سنداکو (اطالوی sindaco) کہلاتا ہے جس کا مطلب انگریزی میں میئر لیا جا سکتا ہے۔

2001ء کی مردم شماری کے مطابق اٹلی میں کل 8101 کمونے ہیں جو آبادی اور رقبہ میں بڑے چھوٹے ہیں۔ سب سے بڑا کمونے دار الحکومت روم کا ہے جس کا رقبہ 1285.30 مربع کلومیٹر اور آبادی 25 لاکھ سے کچھ زیادہ ہے۔

کمونے بنیادی قسم کے کام سر انجام دیتا ہے مثلا پیدائش و اموات کا حساب کتاب رکھنا، مقامی سڑکوں اور گلیوں کی تعمیر و نگرانی وغیرہ۔ کمونے کا دفتر کو میونچی پیو (اطالوی Municipio) یا پلاتزو کمونالے (Palazzo Comunale) کہتے ہیں۔