مندرجات کا رخ کریں
"عربی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م زمرہ:شام کی زبانیں کو زمرہ:سوریہ کی زبانیں کی جانب منتقل کیا گیا : سوریہ کی زبانیں
(ٹیگ: منتقلی زمرہ)
(19 صارفین 39 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 4: سطر 4:
|nativename=[[اردو]]: عربی
|nativename=[[اردو]]: عربی
|image = [[ملف:ARABIARAB.PNG|center|160px]]
|image = [[فائل:ARABIARAB.PNG|وسط|160px]]
|caption =عربی{{و}}[[رسم خط|رسم{{و}}الخط]] میں لفظ {{جسامتعر|130%|العربية}} [[اعراب]] کے ساتھ ([[نویسہ]]: [[نسخ]])
|caption =عربی{{و}}[[رسم خط|رسم{{و}}الخط]] میں لفظ {{جسامتعر|130%|العربية}} [[اعراب]] کے ساتھ ([[نویسہ]]: [[نسخ]])
|region = [[عرب|عرب ممالک]] [[مشرق وسطیٰ]] ، [[شمالی افریقہ]] ، [[اسلام]] کی مذہبی زبان
|region = [[عرب|عرب ممالک]] [[مشرق وسطیٰ]]، [[شمالی افریقہ]]، [[اسلام]] کی مذہبی زبان
|speakers = تقریباً 280 ملین پیدائشی مکلمین <ref name="ency-ling-stats">S. Procházka, 2006, "Arabic"، ''Encyclopedia of Language and Linguistics,'' 2nd edition</ref> اور 250 ملین غیر پیدائشی مکلمین<ref name="Ethnologue 1999">[http://www.ethnologue.com/show_language.asp?code=arb ''Ethnologue'' (1999)]</ref>
|speakers = تقریباً 280 ملین پیدائشی مکلمین <ref name="ency-ling-stats">S. Procházka, 2006, "Arabic"، ''Encyclopedia of Language and Linguistics,'' 2nd edition</ref> اور 250 ملین غیر پیدائشی مکلمین<ref name="Ethnologue 1999">[http://www.ethnologue.com/show_language.asp?code=arb ''Ethnologue'' (1999)]</ref>
|rank = 5 (پیدائشی مکلمین [[ایتھنولوگ]] تخمینہ)
|rank = 5 (پیدائشی مکلمین [[ایتھنولوگ]] تخمینہ)
سطر 15: سطر 15:
|fam4 = [[وسطی سامی زبانیں|وسطی سامی]]
|fam4 = [[وسطی سامی زبانیں|وسطی سامی]]
|fam5 = [[عربی زبانیں|عربی]]
|fam5 = [[عربی زبانیں|عربی]]
|script = [[عربی حروف تہجی|عربی ابجد]] ، [[شامی ابجد]] ([[گرشونی]]) ، [http://homepage.ntlworld.com/stone-catend/trben.htm] [http://www.islamicgoodsdirect.co.uk/holy-quran-with-bengali-script-book.html]
|script = [[عربی حروف تہجی|عربی ابجد]]، [[شامی ابجد]] ([[گرشونی]])، [http://homepage.ntlworld.com/stone-catend/trben.htm] [http://www.islamicgoodsdirect.co.uk/holy-quran-with-bengali-script-book.html]
|nation = 25 ممالک میں دفتری زبان کی حیثیت حاصل ہے ۔ ، [[انگریزی زبان|انگریزی]] اور [[فرانسیسی]] کے بعد دفتری زبانوں میں تیسرا رتبہ <ref name=Wright>{{cite book |title=The New York Times Almanac 2002 |author=John W. Wright |year=2001 |publisher=Routledge |isbn=1-57958-348-2 |url=http://books.google.ca/books?id=G81HonU81pAC&pg=RA4-PA492&dq=almanac+arabic&lr=&as_brr=3&sig=Oi3cBiQqn4ckF2QVKPnXMEffPio}}</ref>
|nation = 25 ممالک میں دفتری زبان کی حیثیت حاصل ہے۔، [[انگریزی زبان|انگریزی]] اور [[فرانسیسی]] کے بعد دفتری زبانوں میں تیسرا رتبہ <ref name=Wright>{{cite book |title=نیو یارک ٹائمز Almanac 2002 |author=John W. Wright |year=2001 |publisher=Routledge |isbn=1-57958-348-2 |url=http://books.google.ca/books?id=G81HonU81pAC&pg=RA4-PA492&dq=almanac+arabic&lr=&as_brr=3&sig=Oi3cBiQqn4ckF2QVKPnXMEffPio}}</ref>
|agency =
|agency =
سطر 23: سطر 23:
{{پرچم|الجزائر}}: المجلس الأعلى للغة العربیة بالجزائر ()
{{پرچم|الجزائر}}: المجلس الأعلى للغة العربیة بالجزائر ()
{{پرچم|سوڈان}}: مجمع اللغة العربية بالخرطوم (عربی زبان اکادمی ، خرطوم)
{{پرچم|سوڈان}}: مجمع اللغة العربية بالخرطوم (عربی زبان اکادمی، [[خرطوم]])
{{پرچم|عراق}}: المجمع العلمي العراقي في بغداد (عراقی سائنس اکادمی)
{{پرچم|عراق}}: المجمع العلمي العراقي في [[بغداد]] (عراقی سائنس اکادمی)
سطر 38: سطر 38:
{{پرچم|مراکش}}: عربی زبان اکادمی
{{پرچم|مراکش}}: عربی زبان اکادمی
{{پرچم|اسرائیل}}: مجمع اللغة العربية في حيفا
|iso1 = ar
|iso1 = ar
|iso2 = ara
|iso2 = ara
|lc1 = ara |ld1=
|lc1 = ara |ld1=
|ll1 = none
|ll1 = none
|map = [[ملف:Arabic speaking world.svg|center|300px|عربی زبان بولنے والی دنیا کا نقشہ]]
عربی زبان بولنے والی دنیا کا نقشہ۔
سبز: واحد سرکاری زبان
نیلا: شریک سرکاری زبان
|map = [[فائل:Arabic speaking world.svg|وسط|300px|عربی زبان بولنے والی دنیا کا نقشہ]]
عربی زبان بولنے والی دنیا کا نقشہ۔
سبز: واحد سرکاری زبان
نیلا: شریک سرکاری زبان
'''عربی''' (عربی: '''العربية''') [[سامی زبانیں|سامی زبانوں]] میں سب سے بڑی زبان ہے اور [[عبرانی]] اور [[آرامی]] زبانوں سے بہت ملتی ہے۔ جدید عربی کلاسیکی یا فصیح عربی کی تھوڑی سی بدلی ہوئی شکل ہے۔ فصیح عربی قدیم زمانے سے ہی بہت ترقی یافتہ شکل میں تھی اور [[قرآن]] کی زبان ہونے کی وجہ سے زندہ ہے۔ فصیح عربی اور بولے جانے والی عربی میں بہت فرق نہیں بلکہ ایسے ہی ہے جیسے بولے جانے والی [[اردو]] اور [[ادبی اردو]] میں فرق ہے۔ عربی زبان نے [[اسلام]] کی ترقی کی وجہ سے مسلمانوں کی دوسری زبانوں مثلاً [[اردو]]، [[فارسی]]، [[ترکی]] وغیرہ پر بڑا اثر ڈالا ہے اور ان زبانوں میں عربی کے بے شمار الفاظ موجود ہیں۔ عربی کو مسلمانوں کی مذہبی زبان کی حیثیت حاصل ہے اور تمام دنیا کے [[مسلمان]] [[قرآن]] پڑھنے کی وجہ سے عربی حروف اور الفاظ سے مانوس ہیں۔ تاریخ میں عربی زبان کی اہمیّت کے سبب بہت سے مغربی زبانوں میں بھی اِس کے الفاظ وارد ہوئے ہیں۔
'''عربی''' (عربی: '''العربية''') [[سامی زبانیں|سامی زبانوں]] میں سب سے بڑی زبان ہے اور [[عبرانی]] اور آرامی زبانوں سے بہت ملتی ہے۔ جدید عربی کلاسیکی یا فصیح عربی کی تھوڑی سی بدلی ہوئی شکل ہے۔ فصیح عربی قدیم زمانے سے ہی بہت ترقی یافتہ شکل میں تھی اور [[قرآن]] کی زبان ہونے کی وجہ سے زندہ ہے۔ فصیح عربی اور بولے جانے والی عربی میں بہت فرق نہیں بلکہ ایسے ہی ہے جیسے بولے جانے والی [[اردو]] اور [[ادبی اردو]] میں فرق ہے۔ عربی زبان نے [[اسلام]] کی ترقی کی وجہ سے مسلمانوں کی دوسری زبانوں مثلاً [[اردو]]، [[فارسی زبان|فارسی]]، [[ترکی]] وغیرہ پر بڑا اثر ڈالا ہے اور ان زبانوں میں عربی کے بے شمار الفاظ موجود ہیں۔ عربی کو مسلمانوں کی مذہبی زبان کی حیثیت حاصل ہے اور تمام دنیا کے [[مسلمان]] [[قرآن]] پڑھنے کی وجہ سے عربی حروف اور الفاظ سے مانوس ہیں۔ تاریخ میں عربی زبان کی اہمیّت کے سبب بہت سے مغربی زبانوں میں بھی اِس کے الفاظ وارد ہوئے ہیں۔
عربی کے کئی لہجے آج کل پائے جاتے ہیں مثلاً مصری، شامی، عراقی، حجازی وغیرہ۔ مگر تمام لہجے میں بولنے والے ایک دوسرے کی بات بخوبی سمجھ سکتے ہیں اور لہجے کے علاوہ فرق نسبتاً معمولی ہے۔ یہ دائیں سے بائیں لکھی جاتی ہے اور اس میں''' ھمزہ سمیت[[29 (عدد)| 29]] حروف تہجی ہیں ''' جنہیں [[حروف تہجی|حروف ابجد]] کہا جاتا ہے۔
عربی کے کئی لہجے آج کل پائے جاتے ہیں مثلاً مصری، شامی، عراقی، [[حجاز]]ی وغیرہ۔ مگر تمام لہجے میں بولنے والے ایک دوسرے کی بات بخوبی سمجھ سکتے ہیں اور لہجے کے علاوہ فرق نسبتاً معمولی ہے۔ یہ دائیں سے بائیں لکھی جاتی ہے اور اس میں''' ھمزہ سمیت[[29 (عدد)|29]] حروف تہجی ہیں ''' جنہیں [[حروف تہجی|حروف ابجد]] کہا جاتا ہے۔
عربی کی وسعت فصاحت و بلاغت کا اندازہ اس بات سے کیا جا سکتا ہے کہ حروف تہجی میں سے کوئی سے تین حروف کسی بھی ترتیب سے ملا لیے جائیں تو ایک بامعنی لفظ بن جاتا ہے۔
== تاریخ ==
==== قدیم عربی ====
عرب قدیم زمانے میں سامی زبانوں کی وسیع اقسام پر فخر کرتا تھا۔ جنوب مغرب میں، مختلف [[وسطی سامی زبانیں]] بولی جاتی تھیں جو [[قدیم جنوبی عرب زبانیں|قدیم جنوبی عربی]] خاندان سے تعلق رکھتی تھیں اور اس سے باہر تھیں (مثلاً جنوبی ثامودی)۔ یہ بھی خیال کیا جاتا ہے کہ جدید جنوبی عربی زبانوں (غیر مرکزی سامی زبانوں) کے آبا و اجداد بھی اُس وقت جنوبی عرب میں بولے جاتے تھے۔ شمال کی طرف، شمالی حجاز کے نخلستانوں میں، [[دادانی]] اور [[تیمائی]] کو نوشتی زبان کے طور پر کچھ وقار حاصل تھا۔ نَجد اور مغربی عرب کے کچھ حصوں میں، ایک زبان جو علما کے نزدیک ثمودی جیم کے نام سے مشہور ہے۔ مشرقی عرب میں، قدیم جنوبی عربی سے ماخوذ ایک رسم الخط میں تحریریں ایک زبان کی تصدیق کرتی ہیں جسے [[حسائی لہجہ|حسائی]] کہا جاتا ہے۔ آخر میں، عرب کی شمال مغربی سرحد پر، مختلف زبانیں جو علما کے نزدیک ثمودی ب، ثمودک د، [[سفائی]]ہ اور [[حسمائی]]ہ کے نام سے مشہور ہیں۔ آخری دو، عربی کی بعد کی شکلوں کے ساتھ اہم خط تفریقِ لسانی کا اشتراک کرتی ہیں، مفکرین کو یہ نظریہ پیش کرنے کو کہتی ہیں کہ صفاتی اور حسمائی دراصل عربی کی ابتدائی شکلیں ہیں اور انھیں پرانی عربی سمجھا جانا چاہیے۔
== سرکاری حیثیت ==
عربی درج ذیل ممالک میں سرکاری زبان کی حیثیت رکھتی ہے:
عربی درج ذیل ممالک میں سرکاری زبان کی حیثیت رکھتی ہے:
* {{الجیریا}}
* {{الجزائر}}
* {{بحرین}}
* {{بحرین}}
* {{اتحاد القمری}}
* {{اتحاد القمری}}
* {{چاڈ}}
* {{چاڈ}}
* {{جیبوتی}}
* {{جبوتی}}
* {{مصر}}
* {{مصر}}
* {{ارتریا}}
* {{اریتریا}}
* {{عراق}}
* {{عراق}}
* {{فلسطین}}
* {{فلسطین}}
سطر 76: سطر 81:
* {{مغربی صحارا}}
* {{مغربی صحارا}}
یہ درج ذیل ممالک کی قومی زبان بھی ہے:
یہ درج ذیل ممالک کی [[قومی زبان]] بھی ہے:
* {{مالی}}
* {{مالی}}
* {{سینیگال}}
* {{سینیگال}}
== مزید دیکھئے ==
== مزید دیکھیے ==
* [[عربی حروف تہجی]]
* [[عربی حروف تہجی]]
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالے}}
{{حوالے}}
{{زمرہ کومنز|Arabic language}}
== بیرونی روابط ==
* [//ar.wikipedia.org/ عربی ویکیپیڈیا] ــ
{{Commons category|Arabic language}}
{{عربی زبان}}
{{عربی زبان}}
{{افریقی اتحاد کی زبانیں}}
{{افریقی اتحاد کی زبانیں}}
{{اقوام متحدہ کی سرکاری زبانیں}}
{{اقوام متحدہ کی سرکاری زبانیں}}
{{جنوبی افریقا کی زبانیں}}
[[زمرہ:گیمبیا کی زبانیں]]
[[زمرہ:عربی زبان| ]]
[[زمرہ:جبل الطارق کی زبانیں]]
[[زمرہ:اتحاد القمری کی زبانیں]]
[[زمرہ:اردن کی زبانیں]]
[[زمرہ:اریتریا کی زبانیں]]
[[زمرہ:اسرائیل کی زبانیں]]
[[زمرہ:اشتقاقی زبانیں]]
[[زمرہ:اشتقاقی زبانیں]]
[[زمرہ:فلسطین کی زبانیں]]
[[زمرہ:عربی| ]]
[[زمرہ:وسطی سامی زبانیں]]
[[زمرہ:الجزائر کی زبانیں]]
[[زمرہ:الجزائر کی زبانیں]]
[[زمرہ:ایران کی زبانیں]]
[[زمرہ:بحرین کی زبانیں]]
[[زمرہ:بحرین کی زبانیں]]
[[زمرہ:چاڈ کی زبانیں]]
[[زمرہ:تونس کی زبانیں]]
[[زمرہ:اتحاد القمری کی زبانیں]]
[[زمرہ:جبل الطارق کی زبانیں]]
[[زمرہ:جبوتی کی زبانیں]]
[[زمرہ:جبوتی کی زبانیں]]
[[زمرہ:اریتریا کی زبانیں]]
[[زمرہ:جنوبی سوڈان کی زبانیں]]
[[زمرہ:چاڈ کی زبانیں]]
[[زمرہ:سعودی عرب کی زبانیں]]
[[زمرہ:سوڈان کی زبانیں]]
[[زمرہ:سینیگال کی زبانیں]]
[[زمرہ:سوریہ کی زبانیں]]
[[زمرہ:صقلیہ کی زبانیں]]
[[زمرہ:صومالی لینڈ کی زبانیں]]
[[زمرہ:صومالیہ کی زبانیں]]
[[زمرہ:عراق کی زبانیں]]
[[زمرہ:عراق کی زبانیں]]
[[زمرہ:اسرائیل کی زبانیں]]
[[زمرہ:عربی]]
[[زمرہ:اردن کی زبانیں]]
[[زمرہ:عمان کی زبانیں]]
[[زمرہ:فاعلیٰ فعلی مفعولی زبانیں]]
[[زمرہ:فلسطین کی زبانیں]]
[[زمرہ:قطر کی زبانیں]]
[[زمرہ:کویت کی زبانیں]]
[[زمرہ:کویت کی زبانیں]]
[[زمرہ:کیمرون کی زبانیں]]
[[زمرہ:گیمبیا کی زبانیں]]
[[زمرہ:لبنان کی زبانیں]]
[[زمرہ:لبنان کی زبانیں]]
[[زمرہ:لیبیا کی زبانیں]]
[[زمرہ:لیبیا کی زبانیں]]
[[زمرہ:موریتانیہ کی زبانیں]]
[[زمرہ:مالی کی زبانیں]]
[[زمرہ:مراکش کی زبانیں]]
[[زمرہ:عمان کی زبانیں]]
[[زمرہ:قطر کی زبانیں]]
[[زمرہ:سعودی عرب کی زبانیں]]
[[زمرہ:صومالیہ کی زبانیں]]
[[زمرہ:صومالی لینڈ کی زبانیں]]
[[زمرہ:سوڈان کی زبانیں]]
[[زمرہ:شام کی زبانیں]]
[[زمرہ:متحدہ عرب امارات کی زبانیں]]
[[زمرہ:متحدہ عرب امارات کی زبانیں]]
[[زمرہ:تونس کی زبانیں]]
[[زمرہ:المغرب کی زبانیں]]
[[زمرہ:موریتانیہ کی زبانیں]]
[[زمرہ:نائجر کی زبانیں]]
[[زمرہ:وسطی سامی زبانیں]]
[[زمرہ:یمن کی زبانیں]]
[[زمرہ:یمن کی زبانیں]]
[[زمرہ:ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کی زبانیں]]
[[زمرہ:ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کی زبانیں]]
[[زمرہ:ایتھنولوگ کے علاوہ دیگر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے آیزو زبان کے مضامین]]
[[زمرہ:ٹائٹل اسٹائل میں بیک گراؤنڈ اور ٹیکسٹ الائن دونوں کے ساتھ ٹوٹنے والی فہرست کا استعمال کرنے والے صفحات]]
[[زمرہ:فاعلیٰ فعلی مفعولی زبانیں]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]]
[[زمرہ:فاعلی فعلی مفعولی زبانیں]]
[[زمرہ:فاعلی فعلی مفعولی زبانیں]]
[[زمرہ:کردستان کی زبانیں]]
حالیہ نسخہ بمطابق 14:17، 3 ستمبر 2024ء
العربية
اردو: عربی
عربی_رسم_الخط میں لفظ العربية اعراب کے ساتھ (نویسہ: نسخ)
تلفظ ال-عَربِیہ
مستعمل عرب ممالک مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، اسلام کی مذہبی زبان
کل متتکلمین تقریباً 280 ملین پیدائشی مکلمین [1] اور 250 ملین غیر پیدائشی مکلمین[2]
رتبہ 5 (پیدائشی مکلمین ایتھنولوگ تخمینہ)
خاندان_زبان افریقی ایشیائی
نظام کتابت عربی ابجد، شامی ابجد (گرشونی[1] [2]
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان 25 ممالک میں دفتری زبان کی حیثیت حاصل ہے۔، انگریزی اور فرانسیسی کے بعد دفتری زبانوں میں تیسرا رتبہ [4]
نظمیت از  اردن: مجمع اللغة العربیة الاردني
الجزائر: المجلس الأعلى للغة العربیة بالجزائر ()
سوڈان: مجمع اللغة العربية بالخرطوم (عربی زبان اکادمی، خرطوم)
عراق: المجمع العلمي العراقي في بغداد (عراقی سائنس اکادمی)
تونس: مؤسسة بيت الحكمة
سوریہ: مجمع اللغة العربية بدمشق
لیبیا: مجمع اللغة العربية الليبي
مصر: مجمع اللغة العربية بالقاهرة
المغرب: عربی زبان اکادمی
اسرائیل: مجمع اللغة العربية في حيفا[3]
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 ar
آئیسو 639-2 ara
آئیسو 639-3 ara -
عربی زبان بولنے والی دنیا کا نقشہ
عربی زبان بولنے والی دنیا کا نقشہ
عربی زبان بولنے والی دنیا کا نقشہ۔
سبز: واحد سرکاری زبان
نیلا: شریک سرکاری زبان
عربی (عربی: العربية) سامی زبانوں میں سب سے بڑی زبان ہے اور عبرانی اور آرامی زبانوں سے بہت ملتی ہے۔ جدید عربی کلاسیکی یا فصیح عربی کی تھوڑی سی بدلی ہوئی شکل ہے۔ فصیح عربی قدیم زمانے سے ہی بہت ترقی یافتہ شکل میں تھی اور قرآن کی زبان ہونے کی وجہ سے زندہ ہے۔ فصیح عربی اور بولے جانے والی عربی میں بہت فرق نہیں بلکہ ایسے ہی ہے جیسے بولے جانے والی اردو اور ادبی اردو میں فرق ہے۔ عربی زبان نے اسلام کی ترقی کی وجہ سے مسلمانوں کی دوسری زبانوں مثلاً اردو، فارسی، ترکی وغیرہ پر بڑا اثر ڈالا ہے اور ان زبانوں میں عربی کے بے شمار الفاظ موجود ہیں۔ عربی کو مسلمانوں کی مذہبی زبان کی حیثیت حاصل ہے اور تمام دنیا کے مسلمان قرآن پڑھنے کی وجہ سے عربی حروف اور الفاظ سے مانوس ہیں۔ تاریخ میں عربی زبان کی اہمیّت کے سبب بہت سے مغربی زبانوں میں بھی اِس کے الفاظ وارد ہوئے ہیں۔
عربی کے کئی لہجے آج کل پائے جاتے ہیں مثلاً مصری، شامی، عراقی، حجازی وغیرہ۔ مگر تمام لہجے میں بولنے والے ایک دوسرے کی بات بخوبی سمجھ سکتے ہیں اور لہجے کے علاوہ فرق نسبتاً معمولی ہے۔ یہ دائیں سے بائیں لکھی جاتی ہے اور اس میں ھمزہ سمیت29 حروف تہجی ہیں جنہیں حروف ابجد کہا جاتا ہے۔
عربی کی وسعت فصاحت و بلاغت کا اندازہ اس بات سے کیا جا سکتا ہے کہ حروف تہجی میں سے کوئی سے تین حروف کسی بھی ترتیب سے ملا لیے جائیں تو ایک بامعنی لفظ بن جاتا ہے۔
تاریخ
[ترمیم]
قدیم عربی
[ترمیم]
عرب قدیم زمانے میں سامی زبانوں کی وسیع اقسام پر فخر کرتا تھا۔ جنوب مغرب میں، مختلف وسطی سامی زبانیں بولی جاتی تھیں جو قدیم جنوبی عربی خاندان سے تعلق رکھتی تھیں اور اس سے باہر تھیں (مثلاً جنوبی ثامودی)۔ یہ بھی خیال کیا جاتا ہے کہ جدید جنوبی عربی زبانوں (غیر مرکزی سامی زبانوں) کے آبا و اجداد بھی اُس وقت جنوبی عرب میں بولے جاتے تھے۔ شمال کی طرف، شمالی حجاز کے نخلستانوں میں، دادانی اور تیمائی کو نوشتی زبان کے طور پر کچھ وقار حاصل تھا۔ نَجد اور مغربی عرب کے کچھ حصوں میں، ایک زبان جو علما کے نزدیک ثمودی جیم کے نام سے مشہور ہے۔ مشرقی عرب میں، قدیم جنوبی عربی سے ماخوذ ایک رسم الخط میں تحریریں ایک زبان کی تصدیق کرتی ہیں جسے حسائی کہا جاتا ہے۔ آخر میں، عرب کی شمال مغربی سرحد پر، مختلف زبانیں جو علما کے نزدیک ثمودی ب، ثمودک د، سفائیہ اور حسمائیہ کے نام سے مشہور ہیں۔ آخری دو، عربی کی بعد کی شکلوں کے ساتھ اہم خط تفریقِ لسانی کا اشتراک کرتی ہیں، مفکرین کو یہ نظریہ پیش کرنے کو کہتی ہیں کہ صفاتی اور حسمائی دراصل عربی کی ابتدائی شکلیں ہیں اور انھیں پرانی عربی سمجھا جانا چاہیے۔
سرکاری حیثیت
[ترمیم]
عربی درج ذیل ممالک میں سرکاری زبان کی حیثیت رکھتی ہے:
یہ درج ذیل ممالک کی قومی زبان بھی ہے:
مزید دیکھیے
[ترمیم]
حوالہ جات
[ترمیم]
1. S. Procházka, 2006, "Arabic"، Encyclopedia of Language and Linguistics, 2nd edition
2. Ethnologue (1999)
3. Knesset approves Arabic academy – Israel News, Ynetnews
4. John W. Wright (2001)۔ نیو یارک ٹائمز Almanac 2002۔ Routledge۔ ISBN 1-57958-348-2