مندرجات کا رخ کریں

"کمونے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: nah:Āltepēcalpōlli
م روبالہ جمع: uz:Italiya kommunalari
سطر 22: سطر 22:
[[ja:コムーネ]]
[[ja:コムーネ]]
[[nn:Kommunar i Italia]]
[[nn:Kommunar i Italia]]
[[uz:Italiya kommunalari]]
[[pt:Comuna italiana]]
[[pt:Comuna italiana]]
[[ru:Коммуны Италии]]
[[ru:Коммуны Италии]]

نسخہ بمطابق 15:15، 9 نومبر 2012ء

کمونے (اطالوی comune) (واحد: کمونے ۔ comune، جمع: کمونی ۔ comuni) اٹلی میں بنیادی انتظامی اکائی ہے جسکو انگریزی لفظ ٹاؤن یا قصبہ (township) یا میونسپلٹی (municipality) یا کمیون کہا جا سکتا ہے۔ اٹلی کے بیس علاقوں اور ان میں منقسم صوبوں کو مزید چھوٹی انتظامی اکایئوں یا کمونوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ کمونے کا سربراہ سنداکو (اطالوی sindaco) کہلاتا ہے جسکا مطلب انگریزی میں میئر لیا جا سکتا ہے۔


2001ء کی مردم شماری کے مطابق اٹلی میں کل 8101 کمونے ہیں جو آبادی اور رقبہ میں بڑے چھوٹے ہیں۔ سب سے بڑا کمونے دارالحکومت روم کا ہے جسکا رقبہ 1285.30 مربع کلو میٹر اور آبادی 25 لاکھ سے کچھ زیادہ ہے۔

کمونے بنیادی قسم کے کام سر انجام دیتا ہے مثلا پیدائش و اموات کا حساب کتاب رکھنا، مقامی سڑکوں اور گلیوں کی تعمیر و نگرانی وغیرہ۔ کمونے کا دفتر کو میونچی پیو (اطالوی Municipio) یا پلاتزو کمونالے (Palazzo Comunale) کہتے ہیں۔