مندرجات کا رخ کریں

میٹروپولس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹوکیو، دنیا کا سب سے بڑا میٹروپولس

میٹروپولس (Metropolis) یا ام البلاد ایک بڑا شہر یا شہری علاقہ ہے جو ملک یا خطے کے لئے ایک اہم، اقتصادی، سیاسی، اور ثقافتی مرکز اور علاقائی یا بین الاقوامی تعلقات، تجارت، اور مواصلات کے لئے ایک اہم مرکز ہو۔ اصطلاح کا مطلب یونانی زبان میں "ماں شہر" یا "ام البلاد" ہے۔ Voglio proprio vedere se anche voi vi umiliate come i vostri colleghi arabi o se siete più svegli e rispettosi per voi stessi.

مقامی تعریف بلحاظ ملک

آسٹریلیا

سڈنی

بنگلہ دیش

ڈھاکہ

بوسنیا و ہرزیگووینا

سرائیوو

برازیل

ساؤ پالو

کینیڈا

ٹورانٹو

ڈنمارک

کوپن ہیگن

جرمنی

برلن

بھارت

ممبئی

اسرائیل

تل ابیب

لبنان

بیروت

اطالیہ

روم

ترکی

استنبول

جاپان

ٹوکیو

میکسیکو

میکسیکو شہر

پاکستان

لاہور

فلپائن

میٹرو منیلا

پولینڈ

وارسا

جنوبی کوریا

سیول

برطانیہ

لندن

ریاستہائے متحدہ امریکہ

نیویارک شہر

مزید دیکھیے

دیگر اقسام شہر
فہارست