مندرجات کا رخ کریں

شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:07، 29 اگست 2021ء از 49.204.181.234 (تبادلۂ خیال) (املا)
سڈنی اسٹریلیا کا ایک شہر
روس میں ویبورگ

شہر يک بڑی انسانی بستی کو کہتے ہیں۔ ایک بڑی آبادی والی بستی جہاں عمارتیں، دکانیں اور سڑکیں وغیرہ بکثرت ہوں، جہاں کی صحت تعلیم اور تعمیرات وغیرہ کی انتظامیہ یا بلدیہ (میونسپل کارپوریشن) موجود ہو۔