مندرجات کا رخ کریں

تھون بوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 09:54، 30 ستمبر 2022ء از Tahir mq (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏حوالہ جات)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
تھون بوری

تھون بوری (انگریزی: Thonburi) جدید بینکاک کا ایک علاقہ ہے۔ مملکت ایوتھایا کے دور میں، دریائے چاو پھرایا کے دہانے پر دائیں (مغربی) کنارے پر واقع اس کے محل وقوع نے اسے ایک اہم چھاونی شہر بنا دیا تھا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]