مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Fahads1982

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪



وثائق

براہ مہربانی نئے پیغامات میرے تبادلہ خیال کے اخیر میں پوسٹ کریں اور سرخیوں کا استعمال ضرور کریں۔ شکریہ!

حذف شدگی کی وجوہات

آپ کےنامزد کیےہوئے بہت سے صٖفحات میں اسے حذف نامزد کرنے کی وجہ ہی نہیں لکھی ہوتی۔ کوئی بھی نامزدگی کرتے ہوئے اس کی وجہ بھی لکھ دیا کریں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:41، 5 فروری 2024ء (م ع و)

امین اکبر، میں جو صفحات حذف کے لیے نامزد کرتا ہوں اس میں وجوہات لازمی لکھتا ہوں۔ پلک نے یہ کام مزید آسان کر دیا ہے وہاں جو وجوہات ہیں انہیں میں سے درج کرتا ہوں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 16:51، 5 فروری 2024ء (م ع و)
بھائی کئی مضامین دیکھ لیے، اس وجہ سے کہہ رہا ہوں۔ ڈراپ ڈاؤن باکس سے وجہ منتخب کرنے پر شاید درج نہیں ہو رہی ۔ ساتھ میں خالی باکس میں وجوہات لکھ دیا کریں۔ ایک بار ڈسکشن پیج دیکھ لیا کریں تو پتا لگ جائے گا کہ وجہ لکھی گئی یا نہیں۔ اگر نہیں گئی تو اپنے تبصرے میں لکھ دیں۔ یہ دیکھ لیں بے شک، ویکیپیڈیا:نامزدگی برائے حذف/سید علی حیدر، ویکیپیڈیا:نامزدگی برائے حذف/سید اصغر علی شاہ اور ویکیپیڈیا:نامزدگی برائے حذف/شیر خواربچوں میں درد/بےبی کولک۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:12، 5 فروری 2024ء (م ع و)
میں نے بھی فہد صاحب کی اکثر نامزدگیوں میں حذف شدگی کی کوئی واضح وجہ نہیں پائی۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 17:13، 5 فروری 2024ء (م ع و)

رائے شماری برائے ویکی بان

آداب، اردو بوٹ کو ویکی بان بنائے جانے کے لیے رائے شماری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس رائے شماری میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:37، 7 فروری 2024ء (م ع و)

اعزاز برائے خبر شریلا فلاتھر

10 فروری 2024 کو خبروں میں کو ایک خبرسے اپڈیٹ کیا گیا جس سے مضمون شریلا فلاتھر منسلک ہے، جس کو آپ نے نامزد کیا۔ اگر آپ اس طرح کے کسی اور مضمون سے واقف ہیں جسے حال ہی میں تخلیق کیا گیا ہے اور وہ خبروں کے لیے موزوں ہے، براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر اس کی شمولیت کی تجویز دیں ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:33، 10 فروری 2024ء (م ع و)

اعزاز برائے خبر ایڈتھ سیکریلی

25 فروری 2024 کو خبروں میں کو ایک خبرسے اپڈیٹ کیا گیا جس سے مضمون ایڈتھ سیکریلی منسلک ہے، جس کو آپ نے نامزد کیا۔ اگر آپ اس طرح کے کسی اور مضمون سے واقف ہیں جسے حال ہی میں تخلیق کیا گیا ہے اور وہ خبروں کے لیے موزوں ہے، براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر اس کی شمولیت کی تجویز دیں ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 09:49، 25 فروری 2024ء (م ع و)

— ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 09:49، 25 فروری 2024ء (م ع و)

اعزاز برائے خبر سعدی محمد

17 مارچ 2024 کو خبروں میں کو ایک خبرسے اپڈیٹ کیا گیا جس سے مضمون سعدی محمد منسلک ہے، جس کو آپ نے نامزد کیا۔ اگر آپ اس طرح کے کسی اور مضمون سے واقف ہیں جسے حال ہی میں تخلیق کیا گیا ہے اور وہ خبروں کے لیے موزوں ہے، براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر اس کی شمولیت کی تجویز دیں ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 13:53، 17 مارچ 2024ء (م ع و)

— ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 13:53، 17 مارچ 2024ء (م ع و)

اعزاز برائے خبر غلام عارف ٹیپو

17 مارچ 2024 کو خبروں میں کو ایک خبرسے اپڈیٹ کیا گیا جس سے مضمون غلام عارف ٹیپو منسلک ہے، جس کو آپ نے نامزد کیا۔ اگر آپ اس طرح کے کسی اور مضمون سے واقف ہیں جسے حال ہی میں تخلیق کیا گیا ہے اور وہ خبروں کے لیے موزوں ہے، براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر اس کی شمولیت کی تجویز دیں ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 13:55، 17 مارچ 2024ء (م ع و)

— ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 13:55، 17 مارچ 2024ء (م ع و)

اعزاز برائے خبر عبد اللہ سدران

26 مارچ 2024 کو خبروں میں کو ایک خبرسے اپڈیٹ کیا گیا جس سے مضمون عبد اللہ سدران منسلک ہے، جس کو آپ نے نامزد کیا۔ اگر آپ اس طرح کے کسی اور مضمون سے واقف ہیں جسے حال ہی میں تخلیق کیا گیا ہے اور وہ خبروں کے لیے موزوں ہے، براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر اس کی شمولیت کی تجویز دیں ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 16:42، 26 مارچ 2024ء (م ع و)

— ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 16:42، 26 مارچ 2024ء (م ع و)

میرا صفحہ صارف

میرا صفحہ صارف بہت مشکل سے کھلتا ہے صارف:ترویج اردو میں چاہتا ہوں کہ جب بھی اپنے لاگ ان والی جگہ پہ ظاہر ہونے والے نام پہ کلک کروں تو فوراًً اپنے صفحہ صارف پہ پہنچ جاؤں۔ جب کہ اب ایسا نہیں ہوتا ہے۔ اس جگہ ظاہر ہونے والے یعنی پروفائل والی جگہ کلک کرنے سے یہ جواب آتا ہے کوئی ایسا خاص صفحہ نہیں مجھے باقاعدہ سرچ بار میں صارف:ترویج اردو پر کلک کر کے پہنچنا پڑتا ہے۔ ترویج اردوتبادلۂ خیال 01:09، 15 اپریل 2024ء (م ع و)

یہاں پر کلک کرنے سے کھل جاتا ہے یعنی سائن پر کلک کرنے سے۔ میں چاہتا ہوں کہ یہ میرے پاس لاگ ان والی جگہ جہاں عام طور پر ویب سائٹوں پر پروفائل پہ جانے کے لیے نام دیا ہوتا ہے وہاں کلک کرنے سے بھی یہ کھل جائے۔ ترویج اردوتبادلۂ خیال

Making Google translate the default machine translation support in Urdu Wikipedia

Hello @Fahads1982

I apologise for not writing this message in your language.

My name is Uzoma Ozurumba; I am a Movement Communication Specialist supporting the Language team.

I posted a message about the WMF Language team's intention to temporarily revert to Google Translate machine translation as the default when using the Content and Section translation tool in your Wikipedia. Since you translate content into Urdu Wikipedia, I would appreciate it if you could read the message and let us know if proceeding with the mentioned intention is okay.

You can also notify other community members to weigh the team's intention.

Thank you for your feedback.

UOzurumba (WMF) (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:38، 1 مئی 2024ء (م ع و) UOzurumba (WMF) (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:38، 1 مئی 2024ء (م ع و)

Congratulations to the Feminism and Folklore Prize Winner!

Dear Winner,

We are thrilled to announce that you have been selected as one of the prize winners in the 2024 Feminism and Folklore Writing Contest! Your contributions have significantly enriched Wikipedia with articles that document the vibrant tapestry of folk cultures and highlight the crucial roles of women within these traditions.

As a token of our appreciation, you will receive a gift coupon. To facilitate the delivery of your prize and gather valuable feedback on your experience, please fill out the Winners Google Form. In the form, kindly provide your details for receiving the gift coupon and share your thoughts about the project.

Your dedication and hard work have not only helped bridge the gender gap on Wikipedia but also ensured that the cultural narratives of underrepresented communities are preserved for future generations. We look forward to your continued participation and contributions in the future.

Congratulations once again, and thank you for being a vital part of this global initiative!

Warm regards,

The Feminism and Folklore Team

اختیار میں تبدیلی

ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/Fahads1982 کی رو سے آپ کو یہ اختیار صفحہ اول کے صرف دو سیکشنز میں تبدیلی کی حد تک دیا گیا تھا۔ لیکن آپ منع کرنے کے باوجود کئی بار حساس نوعیت کے دوسرے انتظامی کام بھی کر رہے ہیں۔ مثال کے طور پر حالیہ صفحہ اول کی تبدیلیاں ۔ صفحہ اول کو ہر روز دو تین ہزار لوگ دیکھتے ہیں۔ایسے میں اس صفحے میں براہ راست تبدیلیاں کسی طور درست نہیں۔ آپ چاہیں تو ”ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/Fahads1982 (دوسری نامزدگی)“ کے عنوان سے دوبارہ ویکی بان کے اختیار کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست میں آپ تمام مطلوبہ اختیارات کی وضاحت کر سکتے ہیں۔ امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:09، 13 جولائی 2024ء (م ع و)

  • بہت شکریہ کہ آپ نے میرا ویکی بان کا اختیار ختم کیا۔ باقی مزید جو اختیارت مجھے دئیے گئے ہیں انہیں بھی ختم کیا جائے تاکہ اعتراض کی گنجائش باقی نہ رہے۔ بطور ویکی بان کبھی اپنے عہدے کا غلط استعمال نہیں کیا بلکہ صفحہ اول کو باقی بڑی ویکیوں کے مطابق کرنے کی کی کوشش کی۔ بطور ویکی بان میں نے اردو ویکیپیڈیا پر کسی قسم کی کوئی تخریب کاری یا غلط کاری نہیں کی اور نہ ہی اپنی طرف سے کچھ فالتو شامل کیا، جو بہتری کی گئی وہ باقی ویکیپیڈیاز کو مد نظر رکھ کر کی گئیں۔ اور وقت کے ساتھ ساتھ کچھ اپنے طور پر نیا سیکھ کر ہی تبدیلیاں کی ہیں اور اگر میں ناتجربہ کار ہوتا تو یہ تبدیلیاں کبھی نہ کرتا۔ جب میں نے اپنے آپ کو مناسب اور قابل سمجھا تھا کہ میں اردو ویکیپیڈیا میں مزید بہتری لا سکتا ہوں تو اس وقت میں نے ویکی بان کے طور پر منتظمین اور خاص طور پر امین اکبر بھائی کو کہا تھا کہ مجھے ویکی بان بنائیں۔ اب جبکہ مجھ سے اختیار واپس لے لیے گئے ہیں تو اس لیے امین اکبر بھائی نے مجھے ویکی بان کی دوسری نامزدگی کا مشورہ دیا ہے لیکن فی الحال کے لیے میں اپنے آپ کو اس کے قابل نہیں سمجھتا۔ میں نے خبروں والے سیکشن کو اپڈیٹ رکھنے اور کیا آپ جانتے ہیں والے سیکشن کو بہترین سے بہترین کیا۔ اس کے علاوہ صفحہ اول کے لیے تازہ ترین خبریں نامزد اور شائع کیں۔ مضامین، فہرستیں اور تصاویر بھی نامزد کرتا رہا۔ میں نے صفحہ اول کو بہتر بنانے کی کوشش کی جس پر حد سے زیادہ تنقید کی گئی۔ میں شروع دن سے ہی صفحہ اول کی بہتری کے لیے آواز اٹھاتا رہا اور منتظمین کو بار بار یاد دہانی کرواتا رہا جو کسی بھی منتظم نے نہیں سنی اور ہر بار میری باتوں کو درگزر کیا گیا۔ ماضی میں صفحہ اول کے لیے میں نے دیوان عام پر بھی سوال کیے اور منتظمین کے تبادلہ خیال پر بھی پیغام بھیجے لیکن بے سود۔ جب میں نے صفحہ اول کو عربی، فارسی اور انگریزی ویکیپیڈیا کے صفحہ اول کے طور پر بنانے کی کوشش کی تواس پر اعتراض، طنز، غیر ضروری اور برے الفاظ کہے گئے اور امید ہے کہ آئندہ کسی بھی صارف کے بارے میں غیر مہذب گفتگو نہیں کی جائے گی۔ اور میں نے کبھی بھی کسی کے بارے میں غیر مہذب الفاظ استعمال نہیں کیے۔ وضاحت میں نے ثبوت کے ساتھ اردو ویکیپیڈیا کے ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کر دی ہے۔ اردو ویکیپیڈیا ترقی کرتا رہے اور اسے نئے صارفین میسر ہوں، اور نئے صارفین کو جب بھی مدد کی ضرورت ہو تو پرانے منتظمین اور صارفین اس کی مدد کر سکیں نہ کہ نئے صارف کے سوالات کو نظر انداز کریں۔ اور آخر میں مجھے جنہوں نے ویکی بان بنایا اور جنہوں نے رائے شماری میں میری تائید اور تبصرہ کیا ان کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 23:42، 13 جولائی 2024ء (م ع و)

صفحہ اول

آپ صارف:Fahads1982/صفحہ اول میں صفحہ اول کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ جب آپ کو لگے کہ یہ ڈیسک ٹاپ اور موبائل پر بہترین نظر آ رہا ہے تو اس پر رائے شماری کرائی جائے گی۔ امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:24، 13 جولائی 2024ء (م ع و)

اعزاز برائے خبر مقید حیدر

14 جولا‎ئی 2024 کو خبروں میں کو ایک خبرسے اپڈیٹ کیا گیا جس سے مضمون مقید حیدر منسلک ہے، جس کو آپ نے نامزد کیا۔ اگر آپ اس طرح کے کسی اور مضمون سے واقف ہیں جسے حال ہی میں تخلیق کیا گیا ہے اور وہ خبروں کے لیے موزوں ہے، براہ مہربانی امیدواروں کے صفحے پر اس کی شمولیت کی تجویز دیں ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 06:26، 14 جولائی 2024ء (م ع و)

— ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 06:26، 14 جولائی 2024ء (م ع و)