آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
جدول آبادی بلحاظ عالمی شہر
میگا شہر یا میگا سٹی (Megacity) عام طور پر دس ملین افراد سے زیادہ کل آبادی والے ایک میٹروپولیٹن علاقہ کو کہا جاتا ہے۔[1]
ایک میگا شہر ایک میٹروپولیٹن علاقہ یا دو یا زیادہ میٹروپولیٹن علاقے یکجا ہو سکتے ہے۔ اصطلاحات کانربیشن، میٹروپولس اور میٹروپلیکس مؤخر الذکر پر لاگو ہوتی ہیں۔
2013 میں پاپولیشن ریفرینس بیورو کے مطابق 24 میگا شہر وجود میں ہیں۔ ان میں سب سے بڑے ٹوکیو ، دہلی ، میکسیکو شہر ، نیویارک شہر اور شنگھائی کے میٹروپولیٹن علاقے ہیں۔ ان میں سے ہر کی آبادی 20 ملین افراد سے زیادہ ہے۔[2]
سب سے بڑے شہر
ٹوکیو دنیا کا سب سے بڑا میگا شہر ہے
گوانگژو , چین
شنگھائی , چین
جکارتہ , انڈونیشیا
درجہ
میگا شہر
ملک
براعظم
آبادی
1
ٹوکیو
جاپان
ایشیا
34,800,000
2
گوانگژو
چین
ایشیا
31,700,000
3
شنگھائی
چین
ایشیا
28,900,000
4
جکارتہ
انڈونیشیا
ایشیا
26,400,000
5
سیول
جنوبی کوریا
ایشیا
25,800,000
6
دلی
بھارت
ایشیا
24,000,000
7
میکسیکو شہر
میکسیکو
شمالی امریکا
23,800,000
8
کراچی [3]
پاکستان
ایشیا
23,500,000
9
منیلا
فلپائن
ایشیا
22,200,000
10
نیویارک شہر
ریاستہائے متحدہ امریکا
شمالی امریکا
21,600,000
11
ساؤ پالو
برازیل
جنوبی امریکا
21,600,000
12
ممبئی
بھارت
ایشیا
21,400,000
13
بیجنگ
چین
ایشیا
19,300,000
14
لاس اینجلس
ریاستہائے متحدہ امریکا
شمالی امریکا
17,200,000
15
اوساکا
جاپان
ایشیا
16,800,000
16
ڈھاکہ
بنگلہ دیش
ایشیا
16,300,000
17
قاہرہ
مصر
افریقا
16,100,000
18
کولکاتہ
بھارت
ایشیا
16,000,000
19
لندن
برطانیہ
یورپ
15,500,000
20
بیونس آئرس
ارجنٹائن
جنوبی امریکا
14,500,000
21
بینکاک
تھائی لینڈ
ایشیا
14,500,000
22
استنبول
ترکی
یورپ /ایشیا
14,160,467
23
لاگوس
نائجیریا
افریقا
13,200,000
24
تہران
ایران
ایشیا
13,200,000
25
ریو دے جینیرو
برازیل
جنوبی امریکا
12,900,000
26
لاہور [4]
پاکستان
ایشیا
12,500,000
27
شینزین
چین
ایشیا
11,700,000
28
ماسکو
روس
یورپ
11,510,000
29
رائن روہر
جرمنی
یورپ
11,316,429
30
پیرس
فرانس
یورپ
10,700,000
بیرونی ربط
حوالہ جات