مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تازہ گفتگو | وثق 1 | وثق 2 | وثق 3 |وثق 4 |وثق 5 | وثق 6 |

وثائق

وثق 1
وثق 2020ء
وثق 2021ء
وثق 2022ء
وثق 2023ء
وثق 2024ء
موجودہ

رائے شماری برائے ویکی بان

[ترمیم]

آداب، اردو بوٹ کو ویکی بان بنائے جانے کے لیے رائے شماری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس رائے شماری میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:37، 7 فروری 2024ء (م ع و)

خیر مقدم!

[ترمیم]

آپ کو پھر سے فعال دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی — ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 14:20، 8 جون 2024ء (م ع و)

السلام علیکم حسن، امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ کیا آپ غیر مستعمل فائلوں کی جانب وقتا فوقتا دھیان دے سکتے ہیں؟ اس میں حد سے زیادہ فائلیں ہیں جن پر اجازت نامہ موجود نہیں ہے اور کئی ایک ایسی ہیں جو ویکی ذخائر پر موجود ہیں اور کچھ ایسی تصاویر بھی ہیں جو فاضل ہیں۔ بہرصورت اس ویکی کے لیے غیر ضروری اور نقصان دہ اور اس طرح کی فائلوں کا حذف ہونا لازمی ہے۔ بدقسمتی سے اردو ویکیپیڈیا اسا معاملے میں بہت سست رفتار سے چل رہا ہے اور اس کی کئی ایک وجوہات ہیں جن پر میرا خیال ہے کہ الگ سے گفتگو ہونی چاہیے۔ اگر کسی فائل کے بارے آپ کا خیال ہو کہ اس کا یہاں ہونا ضروری ہے تو مجھ سے ضروری مشورہ کریں۔ شکریہ۔ — ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:17، 13 جولائی 2024ء (م ع و)

زمرہ:نامعلوم کاپی رائٹ کی حامل تصویریں میں کئی ایک زمرے ہم نے بنا رکھے ہیں جن میں آپ الگ الگ سے دیکھ سکتے ہیں۔ پلک میں مجموعی حذف شدگی کا ماڈیول ہے جس سے بیک وقت حذف کرنے میں آسانی ہوگی۔ — ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:25، 13 جولائی 2024ء (م ع و)
وعلیکم السلام عافی صاحب۔ امید کرتا ہوں کہ آپ بھی خیریت سے ہوں گے۔ میرے خیال میں آپ کی تجویز بالکل درست ہے کہ غیر ضروری یا غیر مستعمل فائلوں کو ویکیپیڈیا سے حذف کیا جائے تاکہ ویکیپیڈیا کی کارکردگی اور سرعت بہتر ہو سکے۔ میں اس پر کام کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ آپ کو اگاہ کرتا ہوں. حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:09، 13 جولائی 2024ء (م ع و)