ایشیائی ترقیاتی بینک
Appearance
ایشیائی ترقیاتی بینک | |
---|---|
(انگریزی میں: Asian Development Bank)[1] | |
مخفف | (انگریزی میں: ADB)[2] |
ملک | فلپائن [3] |
صدر دفتر | ماندالویونگ [3] |
تاریخ تاسیس | 19 دسمبر 1966[4]، 1966[5] |
تنظیمی زبان | انگریزی [1] |
مالیات | |
بجٹ | |
خالص منافع | |
کل اثاثے | |
تعداد ارکان | |
تعداد عملہ | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ[6] |
درستی - ترمیم |
اس بینک کا قیام اقوام متحدہ کے اقتصادی کمیشن برائے ایشیا اور بحرالکاہل کی سفارشات پر جاپان کے تعاون سے عمل میں آیا۔
مقاصد
[ترمیم]بینک کے قیام کے دو مقاصد ہیں۔
- ایشیائی اور بحرالکاہل کے علاقے کے ممالک کے مابین تعاون بڑھانا
- علاقے میں واقع ممالک کی اقتصادی ترقی کی رفتار کو تیز کرنا
اس کے زیر اثر علاقوں میں جاپان، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جیسے ترقی یافتہ ممالک بھی شامل ہیں۔ 1986ء میں چین بھی اس ادارے کا رکن بنا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ https://www.adb.org/sites/default/files/institutional-document/32120/charter.pdf
- ↑ https://www.adb.org/who-we-are/main
- ^ ا ب https://www.adb.org/contacts/main
- ↑ https://www.adb.org/who-we-are/about
- ↑ https://www.adb.org/who-we-are/about — عنوان : ROR Data — اشاعت v1.19 — https://dx.doi.org/10.5281/ZENODO.7644942
- ↑ اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ
ویکی ذخائر پر ایشیائی ترقیاتی بینک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |