جغرافیہ گلگت بلتستان
Appearance
گلگت بلتستان 1947ء کے بعد سے پاکستان کے کنٹرول میں رہا ہے اور 29 اگست 2009ء میں اسے صوبہ طرز کا ایک سیٹ اپ دیا۔[1]
گلگت بلتستان کے اضلاع
[ترمیم]گلگت بلتستان چودہ اضلاع پر مشتمل ہے۔
- ضلع گانچھے
- ضلع سکردو
- ضلع استور
- ضلع دیامر
- ضلع غذر
- ضلع گلگت
- ضلع ہنزہ
- ضلع نگر
- ضلع داریل
- ضلع روندو
- ضلع تانگیر
- ضلع یاسین
- ضلع شگر
سلاسل کوہ
[ترمیم]گلگت بلتستان میں دنیا کے سب سے بلند پہاڑی سلسے واقع ہیں۔
اس کے شمال میں سلسلہ کوہ پامیر اور مغرب میں سلسلہ کوہ ہندوکش واقع ہیں۔ بلند ترین پہاڑوں میں شمار کے ٹو اور خطرناک ترین نانگا پربت بھی یہیں موجود ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 13 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2013
مزید دیکھیے
[ترمیم]
پیش نظر صفحہ گلگت بلتستان کی جغرافیہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |