درہ بابو سر
Appearance
درہ بابو سر | |
بلندی | 4,173 میٹر (13,691 فٹ)[1] |
---|---|
مقام | پاکستان |
درہ بابو سر (Babusar Pass) یا بابو سر ٹاپ (Babusar Top) وادی کاغان کے شمال میں 150 کلومیٹر (93 میل) طویل ایک پہاڑی درہ ہے جو چلاس کو شاہراہ قراقرم سے ملاتا ہے۔ یہ وادی کاغان کا بلند ترین نقطہ بھی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Kaghan Valley"۔ Pakistan Tourism Development Corporation۔ 2010-07-20 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2010