مندرجات کا رخ کریں

عقرب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 210 سے 240 درجات پر مشمل حصہ، برج عقرب کہلاتا ہے، جسے برجوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے. فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ آٹھواں برج ہے. شمس تقریباً 24 اکتوبر سے 22 نومبر تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔

منسوبات

[ترمیم]
  • عنصر : پانی
  • ماہیت : ثابت
  • جنس : مونث
  • حاکم سیارے : مریخ اور پلوٹو
  • منسوبی رنگ : سرخ
  • منسوبی پتھر : مرجان، عقیق اور پکھراج
  • منسوبی سمت : شمال
  • منسوبی حروف : ن – ذ – ز

برجوں کا بادشاہ

[ترمیم]

اکثریتی لوگوں کو یہ پتا ہوتا ہے کہ برج عقرب کے زیرِ اثر پیدا ہونے والے افراد کے برج کا نشان بچھو ہوتا ہے مگر ماہرین نجوم اور بہت کم لوگوں کو یہ بات پتا ہوتی ہے کہ صرف بچھو ہی عقرب کا نشان نہیں ہے بلکہ برج عقرب کے ٨ نشان ہوتے ہیں جنکے نام زیل میں موجود ہیں:

  • بچھو
  • عُقاب (خصوصاً سنہری عُقاب)
  • ققنوس
  • بڑا سانپ (اژدھا)
  • چھپکلی
  • مکڑی
  • بھیڑیا
  • کوا

دراصل یہ تمام نشان عقرب کو ایسے ہی نہیں ملے بلکہ ان نشانوں کی خصوصیات بھی عقربی افراد میں موجود ہوتی ہیں. برج عقرب کو زیادہ نشان ملنے کی وجہ یہ ہے کہ برج عقرب کی شخصیت اتنی وسیع تھی کہ ماہرینِ نجوم ایک نشان سے اسکی اکاسی نہیں کر پائے اسی لیے انھوں اس میں مزید نشان شامل کیے. عقرب کے سب سے زیادہ مشہور نشان بچھو، عقاب اور ققنوس ہیں. عقرب کے علاوہ کسی اور برج کے ١ سے زیادہ نشان نہ ہونے کی وجہ سے بھی کچھ ماہرینِ نجوم عقرب کو برجوں کا بادشاہ خیال کرتے ہیں.

بچھو کی نشانی کے تحت پیدا ہونے والی مشہور شخصیات

[ترمیم]

فیوڈور دوستوفسکی ، روسی مصنف

بل گیٹس ، امریکی کاروباری ، چیف سافٹ ویئر آرکیٹیکٹ اور مائیکروسافٹ کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین

پابلو پکاسو ، ہسپانوی مصور، گرافک آرٹسٹ، مجسمہ ساز اور سیرامسٹ

کرسٹوفر کولمبس ، مشہور ہسپانوی نیویگیٹر ، نئی زمینوں کا دریافت کرنے والا

الفریڈ سیسلی ، مشہور فرانسیسی زمین کی تزئین کی پینٹر

Inessa Galaktionova ، معاشیات کی ماہر ، سینئر ایگزیکٹو[1]

فیلکس Yevtushenkov ، ہائی ٹیک سرمایہ کار ، عوامی شخصیت

آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیات

[ترمیم]

دیگر بروج سے تعلقات

[ترمیم]
  • بہترین موافقت : حوت، سرطان عقرب
  • اوسط موافقت : جدی، سنبلہ
  • مخالفت : حمل، جوزا، میزان

متعلقہ پیشے

[ترمیم]

متعلقہ اعضا و بیماریاں

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]