ناہہ بنت مکناس
Appearance
ناہہ بنت مکناس | |
---|---|
(عربی میں: الناها منت مكناس) | |
مناصب | |
وزیر خارجہ موریتانیہ | |
برسر عہدہ 2009 – 2011 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 مارچ 1969ء (55 سال)[1] نواکشوط [1] |
شہریت | موریتانیہ |
جماعت | اتحاد برائے جمہوریت و ترقی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سفارت کار ، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، فرانسیسی ، انگریزی ، حسانی عربی |
درستی - ترمیم |
ناہا بنت مکناس (انگریزی: Naha Mint Mouknass) موریتانیہ کی ایک سیاست دان ہیں۔ وہ موریتانیہ کی وزیر خارجہ بھی رہ چکی ہیں۔ موجودہ دور میں وہ موریتانیہ کی سیاسی جماعت اتحاد برائے جمہوریت و ترقی کی رہنما ہیں۔