پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
Appearance
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
دائرہ کار | حکومت پاکستان |
صدر دفتر | کراچی |
محکمہ افسرانِاعلٰی | |
اعلیٰ ایجنسی | وزارت شہری ھوابازی (پاکستان) |
ویب سائٹ | http://www.caapakistan.com.pk/ |
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (انگریزی: Pakistan Civil Aviation Authority) یا مقتدرۂ شہری طیران یا مدنی ہوا بازی مقتدرہ ، پاکستان میں ہوابازی کی تمام پہلوؤں کی نگرانی کرنے، اُسے منظم رکھنے اور باقاعدہ بنانے والا ادارہ ہے۔
پاکستان میں تقریباً تمام مدنی طیران گاہ اِس ادارے کے زیرِ انتظام ہیں۔
نیز دیکھیے
[ترمیم]- پاکستانی ہواگاہوں کی فہرست
- تربیتی ادارۂ شہری طیران (Civil Aviation Training Institute)
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- مقتدرۂ شہری طیران پاکستانآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ caapakistan.com.pk (Error: unknown archive URL)