پتریاٹہ
Appearance
پتریاٹہ (Patriata) جسے نیا مری بھی کہا جاتا ہے شمالی پنجاب، پاکستان میں ایک پہاڑی مستقر ہے۔ یہ مری کے 15 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے۔[1]
محل وقوع
[ترمیم]پتریاٹہ ضلع راولپنڈی کی تحصیل مری میں واقع ہے۔ اس علاقے کا سب سے بلند ترین نقطہ سطح سمندر سے 6790 فٹ (2070 میٹر) ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Patriata - Pakistan Government Tourism site"۔ 09 دسمبر 2004 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2013
بیرونی روابط
[ترمیم]- ویکی سفر
- تصاویر
- مجازی سیاحتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ members.virtualtourist.com (Error: unknown archive URL)