مندرجات کا رخ کریں

ژوب

متناسقات: 31°20′30″N 69°26′55″E / 31.34167°N 69.44861°E / 31.34167; 69.44861
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فورٹ سنڈیمان
شہر
شہر کا ایک منظر
شہر کا ایک منظر
ژوب is located in بلوچستان، پاکستان
ژوب
ژوب
ژوب is located in پاکستان
ژوب
ژوب
متناسقات: 31°20′30″N 69°26′55″E / 31.34167°N 69.44861°E / 31.34167; 69.44861
ملکپاکستان
صوبہبلوچستان
ضلعضلع ژوب
بلندی1,426 میل (4,678 فٹ)
آبادی (2017ء)
 • کل47٫164
منطقۂ وقتپی ایس ٹی (UTC+5)
کالنگ کوڈ85200
شاہراہیں این-50
ویب سائٹwww.zamazhob.asia

ژوب ، بلوچستان (پاکستان) کے ضلع ژوب کی تحصیل ژوب کا ایک شہر اور ضلعی صدر مقام ہے۔ یہ دریائے ژوب کے کنارے واقع ہے سطح سمندر سے 1426 میٹر (468 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے اور اس کی کاریز بہت مشہور ہیں جہاں کا پانی صدیوں سے اس علاقے کے کام آ رہا ہے۔ اس کو ژوب کا نام ذوالفقار علی بھٹو نے 1976ء میں دیا تھا جس کا مطلب ابلتے ہوئے پانی کے ہیں کیونکہ اس کی کاریزوں میں سے پانی ابل ابل کر باہر آتا ہے سوائے قحط کی صورت حال کے۔ اس کا پرانا مقانی نام اپوزئی تھا جسے 1889ء میں انگریزوں نے فورٹ سنڈیمان کا نام دیا تھا۔ یہ افغانستان کے بہت قریب ہے ۔ ژوب ریلوے اسٹیشن ، پاکستان ریلوے کی برانچ لائن ژوب وادی ریلوے لائن کی آخری حد بھی ہے۔

آبادیات

[ترمیم]

ژوب کی آبادی زیادہ تر پشتون ہے۔[1] 2017 کی مردم شماری کے مطابق ژوب شہر کی کل آبادی 46,164 تھی، [2] جبکہ ضلع ژوب کی آبادی 310,544 تھی۔ [3]1998 سے 2017 تک اوسط سالانہ ترقی کی شرح 2.52 فیصد تھی۔

ژوب شہر میں مذہبی گروہ (1941 & 2017)[ا]
مذہب
گروہ
1941[4]:13–14 2017[2][5]
آبادی % آبادی %
اسلام 5,232 55.94% 45,291 98.11%
ہندو مت 2,992 31.99% 150 0.32%
سکھ مت 1,004 10.73%
مسیحیت 111 1.19% 714 1.55%
زرتشتیت 1 0.01%
احمدیہ 9 0.02%
دیگر 3 0.03% 0 0%
کل آبادی 9,353 100% 46,164 100%


آب و ہوا

[ترمیم]
بلوچستان کے بیشتر علاقوں کے برعکس، ژوب میں مون سون کے موقعوں پر بارش ہوتی ہے، حالانکہ یہ بہت بے ترتیبی سے ہوتی ہے۔
آب ہوا معلومات برائے Zhob (1991-2020)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 22.8
(73)
26.0
(78.8)
32.0
(89.6)
36.1
(97)
40.0
(104)
42.8
(109)
41.7
(107.1)
40.6
(105.1)
39.6
(103.3)
35.0
(95)
29.2
(84.6)
24.4
(75.9)
42.8
(109)
اوسط بلند °س (°ف) 14.1
(57.4)
16.2
(61.2)
21.6
(70.9)
27.8
(82)
33.4
(92.1)
36.8
(98.2)
36.7
(98.1)
35.8
(96.4)
33.6
(92.5)
28.5
(83.3)
22.5
(72.5)
17.3
(63.1)
27.0
(80.6)
یومیہ اوسط °س (°ف) 6.8
(44.2)
9.4
(48.9)
14.6
(58.3)
20.6
(69.1)
25.9
(78.6)
29.5
(85.1)
29.5
(85.1)
28.6
(83.5)
26.2
(79.2)
20.4
(68.7)
13.9
(57)
9.7
(49.5)
19.59
(67.27)
اوسط کم °س (°ف) −0.6
(30.9)
2.0
(35.6)
7.5
(45.5)
13.3
(55.9)
18.5
(65.3)
22.1
(71.8)
22.7
(72.9)
22.3
(72.1)
18.8
(65.8)
12.4
(54.3)
5.7
(42.3)
0.7
(33.3)
12.1
(53.8)
ریکارڈ کم °س (°ف) −8.9
(16)
−6.7
(19.9)
−2
(28)
4.0
(39.2)
8.0
(46.4)
15.0
(59)
14.4
(57.9)
11.5
(52.7)
10.0
(50)
3.3
(37.9)
−4.4
(24.1)
−7.7
(18.1)
−8.9
(16)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 13.4
(0.528)
26.6
(1.047)
35.0
(1.378)
31.7
(1.248)
15.6
(0.614)
23.1
(0.909)
62.5
(2.461)
33.5
(1.319)
11.9
(0.469)
4.5
(0.177)
8.2
(0.323)
7.8
(0.307)
273.8
(10.78)
اوسط عمل ترسیب ایام (≥ 1.0 mm) 2.6 3.8 4.6 4.5 2.3 3.0 5.7 3.8 1.3 0.7 1.2 1.6 35.1
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 237.8 218.1 241.1 256.0 323.4 312.7 298.2 300.9 301.0 300.3 275.0 249.6 3,314.1
ماخذ: این او اے اے (ایکسٹریمز، 1961–1990)[6][7]

متعلقہ مضامین

[ترمیم]
  1. "BHC :: Zhob > History of District" 
  2. ^ ا ب "حتمی نتائج (مردم شماری-2017)"۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2023 
  3. "Balochistān (Pakistan): Province, Major Cities, Municipalites [sic] & Towns - Population Statistics, Maps, Charts, Weather and Web Information" 
  4. ^ ا ب "ہندوستان کی مردم شماری، 1941 والیم XIV بلوچستان"۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2023 
  5. "ضلع وار نتائج / میزیں (مردم شماری - 2017) ٹیبل 9 - جنس، مذہب اور دیہی/شہری کے لحاظ سے آبادی" (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2023 
  6. "Zhob(Pho) Climate Normals 1961-1990"۔ نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2013 
  7. "ژوب آب و ہوا کے معمولات 1991–2020"۔ ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کلائمیٹولوجیکل اسٹینڈرڈ نارملز (1991–2020)۔ نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2023