کراچی میں قبرستان، فہرست
Appearance
کراچی میں اس وقت کل 182 قبرستان ہیں، جن میں سے 163 قبرستان مسلمانوں کے اور باقی 19 دیگر مذاہب کے ہیں۔ میوہ شاہ قبرستان سب سے بڑا قبرستان ہے۔ جس کے ایک حصے میں یہودیوں کا واحد قبرستان بھی موجود ہے۔ ان میں 70 کا انتظام کراچی شہری حکومت کے پاس اور باقی مختلف تنظیموں کے زیر انتظام ہیں۔
فہرست قبرستان
[ترمیم]تاریخی
[ترمیم]باقی
[ترمیم]مسلمان
[ترمیم]مسیحی
[ترمیم]یہودی
[ترمیم]پارسی
[ترمیم]- ٹاؤو آف سائلنس، محمود آباد
مشہور مزارات
[ترمیم]- مزار قائد، ایم-اے جناح روڈ، کراچی۔ بانی پاکستان محمد علی جناح کی قبر۔
- عبداللہ شاہ غازی، مشہور صوفی کا مزار۔