شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Shahid Khaqan Abbasi) | |||||||
مناصب | |||||||
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
رکن سنہ 1 جون 2013 |
|||||||
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔50 | ||||||
پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی | ||||||
وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل | |||||||
برسر عہدہ 7 جون 2013 – 28 جولائی 2017 |
|||||||
| |||||||
وزیر اعظم پاکستان | |||||||
برسر عہدہ 1 اگست 2017 – 31 مئی 2018 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 27 دسمبر 1958ء (66 سال)[1] کراچی |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) | ||||||
زوجہ | ثمینہ خاقان عباسی | ||||||
والد | خاقان عباسی | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ جارج واشنگٹن جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس حبیب پبلک اسکول |
||||||
تخصص تعلیم | برقی ہندسیات ،برقی ہندسیات | ||||||
تعلیمی اسناد | ایم ای ،بیچلر | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، انجینئر ، کاروباری شخصیت | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
شاہد خاقان عباسی 27 دسمبر 1958 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ عباسی پاکستان میں 2013ء تا 2017ء تک وزیر پٹرولیم رہے۔ جب کہ اس سے پہلے گیلانی وزارت میں 2008ء میں وزیر تجارت رہے۔ یکم اگست 2017ء[2] سے لے کر 31 مئی 2018ء تک آپ پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ عباسی کا تعلق پاکستان مسلم لیگ سے ہے۔[3] عباسی 1988ء یمں اپنے والد کی وفات کے بعد سیاست میں داخل ہوئے اور پہلے ہی انتخابات میں قومی اسمبلی پاکستان منتخب ہوئے۔ تب سے اب تک عباسی 6 بار رکن اسمبلی منتخب ہو چکے ہیں۔ 1997ء تا 1999ء نواز شریف کی وزارت میں پی آئی اے کے چیئرمین رہے، 2003ء کے انتخابات میں شکست کے بعد عباسی نے ائیر بلو کی بنیاد رکھی۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]شاہد خاقان عباسی 27 دسمبر 1958ء[4][5] کو کراچی میں پیدا ہوئے، ان کے والد کا نام خاقان عباسی ہے،۔[6][7][8][9] بعض ذرائع کے مطابق ان کی ولات مری میں ہوئی جو ان کا خاندانی سکونتی شہر ہے۔[5][10][11][12]
عباسی نے ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی، بعد میں مری میں قائم، لارنس کالج، مری میں داخلہ لیا،[6][8][13] 1978ء میں جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس میں الیکٹریکل انجینئرنگ[14][15] میں بیچلر کی سند حاصل کی[4] اور الیکٹریکل انجینئر کے طور پر اپنے کام کا آغاز کیا۔[8][15] اس کے بعد 1985ء میں جامعہ جارج واشنگٹن میں ایم اے کے لیے داخلہ لیا،[4][6][8][16][17] جہاں سے الیکٹریکل انجینئرکی سند حاصل کی۔[15]
خاندان و ذاتی زندگی
[ترمیم]عباسی شادی شدہ ہیں اور ان کے تین بچے ہیں۔[15]
مزيد دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/shahid-khaqan-abbasi — بنام: Shahid Khaqan Abbasi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ "نوازشریف کی پالیسیوں کو آگے بڑھائیں گے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی"۔ ایکسپریس نیوز۔ اگست 21, 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2017
- ↑ "شاہد خاقان عباسی کون ہیں ؟"۔ سماء نیوز۔ جولائی 29, 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2017
- ^ ا ب پ "Who are Shehbaz Sharif and Khaqan Abbasi, PLM-N's replacements for Nawaz Sharif as Pakistan PM"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 29 جولائی 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2017
- ^ ا ب Abid Fazil Abbasi (30 جولائی 2017)۔ "Murree residents welcome Abbasi's nomination as PM"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2017
- ^ ا ب پ "PML-N, allies likely to take PM slot with huge support"۔ Pakistan Today۔ 31 جولائی 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2017
- ↑ "Profile of Shahid Khaqan Abbasi: Pakistan's interim prime minister"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 30 جولائی 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2017
- ^ ا ب پ ت "Profile of PML-N nominee Shahid Khaqan Abbasi"۔ Associated Press Of Pakistan۔ 30 جولائی 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2017
- ↑
- ↑ "'شاہد خاقان عباسی 'کی زندگی ایک نظر میں"۔ جیو نیوز۔ July 29, 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2017
- ↑ "Murree People welcome Shahid Khaqan Abbasi nomination as interim Premier – The Frontier Post"۔ The Frontier Post۔ 30 جولائی 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2017
- ↑ "It's party time for Murree residents as PM nominated from their constituency – PakObserver"۔ PakObserver۔ 31 جولائی 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2017
- ↑ "Lawrence College's 150 years celebrated"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2017
- ↑ "All you need to know about the next interim PM–Shahid Khaqan Abbasi | SAMAA TV"۔ Samaa TV۔ 29 جولائی 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017
- ^ ا ب پ ت staff editor۔ "Honourable Mr. Shahid Khaqan Abbasi, MNA"۔ Pakistan Institute of Legislative Development and Transparency۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2014
- ↑ "Profiles: Shahbaz Sharif and Shahid Khaqan Abbasi"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 29 جولائی 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017
- ↑
سرکاری عہدہ | ||
---|---|---|
ماقبل فاروق عمر
|
کرسی نشین پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز 1997—1999 |
مابعد |
سیاسی عہدے | ||
ماقبل | وزیر برائے پٹرولیم اور قدرتی وسائل 2013—2017 |
مابعد عمل جاری
|
ماقبل | وزیر اعظم پاکستان 2017—مئی 2018ء |
مابعد |
- 1958ء کی پیدائشیں
- 27 دسمبر کی پیدائشیں
- کراچی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- مقام و منصب سانچے
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان بین الاقوامی خطوط ہوائی کی شخصیات
- پاکستان کے وزرائے اعظم
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاست دان
- پاکستانی اداروں کے بانیان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1988ء تا 1990ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1990ء تا 1993ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1993ء تا 1996ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1997ء تا 1999ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- پنجابی شخصیات
- پنجاب، پاکستان کی کاروباری شخصیات
- راولپنڈی کے سیاستدان
- ریاستہائے متحدہ میں پاکستانی تارکین وطن
- سعودی عرب میں پاکستانی تارکین وطن
- عباسی خاندان
- فوجیوں کے بچے
- کراچی کے سیاست دان
- مری کی شخصیات
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- لارنس کالج، مری کے فضلا
- یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس کے فضلا