عظیم داؤد پوتہ
Appearance
عظیم داؤد پوتہ | |
---|---|
پیدائش | بمبئی، برطانوی ہند (موجودہ ممبئی، انڈیا) | ستمبر 14, 1933
وفاداری | پاکستان زمبابوے |
سروس/ | پاکستان فضائیہ زمبابوے فضائیہ |
سالہائے فعالیت | 1951ء–1989ء |
درجہ | ایئر مارشل |
یونٹ | پی اے ایف نمبر 15 اسکواڈرن کوبرا |
آرمی عہدہ | سرگودھا فضائیہ زمبابوے فضائیہ |
مقابلے/جنگیں | پاک بھارت جنگ 1965ء |
اعزازات | ستارۂ جُرت (1965 کی جنگ) ستارۂ امتیاز ہلالِ امتیاز کمانڈر کی کلاس میں زمبابوے آرڈر آف میرٹ |
دیگر کام | پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے سابق سربراہ سابق گورنر سندھ |
محمد عظیم داؤد پوتہ (ستمبر 14، 1933ء ممبئی) جو عام طور پر داؤد پوتہ کے نام سے معروف ہیں پاک فضائیہ میں ائیرمارشل کے عہدے پر فائز تھے اور سندھ کے گورنر بھی رہے۔
زمرہ جات:
- 1933ء کی پیدائشیں
- 1934ء کی پیدائشیں
- 2017ء کی وفیات
- آسٹریلیا میں پاکستانی تارکین وطن
- پاکستان بین الاقوامی خطوط ہوائی کی شخصیات
- پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدور
- زمبابوے میں پاکستانی تارکین وطن
- سالاران پاک فضائیہ
- ستارہ جرات پانے والے افراد
- ستارۂ امتیاز وصول کنندگان
- سندھ کے گورنر
- سندھی شخصیات
- سینٹ پیٹرکس ہائی اسکول، کراچی کے فضلا
- فضائیہ زمبابوے
- ممبئی کی شخصیات
- ممبئی کی عسکری شخصیات
- ہلال امتیاز وصول کنندگان
- ڈی جے سندھ گورنمنٹ سائنس کالج کے فضلا
- سندھی عسکری شخصیات